Gawah Daily Etemaad- Hyderabad ندائے حق: ہندوستان - روس تعلقات کے نئے آیام...اسد مرزا گزشتہ چھ ماہ سے جاری روس-یوکرین جنگ کے دوران ہندوستان کی جانب سے جہاں ایک طرف روس کی حمایت بغیر کسی لغزش سے مستقل مزاجی کے ساتھ جاری ہے، وہیں دوسری جانب روس ان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اپنی کچھ شرطیں بھی سامنے لانے کی کوشش کررہا ہے۔ یہ بات سمجھ میں نہ آنے والی ہے کہ روس موجودہ حالات میں کیوں ان شرطوں کے تحت ہندوستان پر...